surah kafiroon with urdu translation

surah kafiroon with urdu translation is include in the 109th Surah of the Quran, and it is a short. Surah consisting of only 6 prescribed verses. This Surah also has a special feature, and it is recite by Muslims in their daily worship about islam.

surah kafiroon english translation

Topic:
The purpose is to explain the difference between the oneness of Allah’s Tawhid and associating partners with Allah in worship.

Verses of surah e kafiroon


In the first verse of Surah Al-Kafirun, the mention is make of those who worship Allah alone, and only Allah.
The second verse of Surah Al-Kafirun mentions the denial by the disbelievers, who worship other deities.
The third verse of Surah Al-Kafirun describes the worshipper of deities, which indicates that they follow their religion.
In the fourth verse of surah kafiroon, the religious beliefs of those who worship deities other than Allah are mentione.
fifth verse of surah kafiroon, confirmation is given of the faith of those who worship only Allah.

and their religious pledge is accepte. read surah kafiroon with urdu translation.
sixth verse of surah kafiroon, attention is drawn to the continuity of their religion and beliefs.

surah kafiroon with urdu translation

Reciting Surah Al-Kafirun is a Sunnah in the daily prayers of life, and its recitation is shown as a resemblance to the foundational principles of faith and Tawhid.

The recitation of this Surah is considerd an important part of Muslim daily life’s worship.

live learning quran online.

surah kafiroon with video

surah kafiroon pdf

surah e kafiroon pdf 2

surah al kafiroon pdf 3

surah kafiroon pdf

surah kafiroon with urdu tarjuma


سورۃ الکافرون کو قران کی 109 سورۃ میں شامل کیا گیا ہے اور یہ کوتا سورت ہے جس میں صرف 6 موصوص ایات ہے. اس سورۃ کی تلاوت کا بھی خاص خاصیت ہے اور مسلمانوں کے روزمرہ عبادت میں شمار کیا جاتا ہے

موضوع
توحید اللہ کی وحدانیت اور شرک اللہ کے ساتھ کسی دوسرے معبود کی عبادت کرنے کے درمیان فرق بیان کرنا ہے
ایات
سورہ الکافرون کی پہلی ایت میں اللہ کی عبادت کرنے والوں کا ذکر کیا گیا ہے کہ وہ صرف اور صرف اللہ کی عبادت کرتے ہیں
سورۃ الکافرون کی دوسری ایت میں اللہ کی طرف سے کافروں کے خلاف انکار کی بات کی گئی ہے جو کہ کسی دوسرے معبود کی عبادت کرتے ہیں
سورۃ الکافرون کی تیسری ایت میں معبودوں کی عبادت کرنے والا کا بیان کیا گیا ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ اپنے مذہب کے عبادت کرتے ہیں
سورۃ الکافرون کی چوتھی ایت میں معبود کی عبادت کرنے والوں کی مذہبی عقائد کا ذکر کیا گیا ہے
سورۃ الکافرون کی پانچویں ایات میں اللہ کی طرف سے مسلمانوں کی عبادت کرنے والوں کے دین کی بھی تصدیق کی گئی ہے اور ان کی مذہبی تمینہ کو قبول کیا گیا ہے
سورۃ الکافرون کی چھٹی ایات میں مسلمانوں کو اپ نے دین اور عقائد پر قائم و دائم بہنے کی توجہ دی گئی ہے
سورۃ الکافرون کو زندگی کی نمازوں میں تلاوت کرنا سنت ہے اور اسکی تلاوت کو ایمانی اصولوں کی تصدیق و توحید کی بنیاد کی تشبیہت کے طور پر دکھایا جاتا ہے. اس کی تلاوت کو اسلامی عبادت کا اہم حصہ مانا جاتا ہے جو کہ امت مسلمہ کی روزمرہ زندگی کا حصہ ہے

surah al kafiroon with urdu translation

تشریح:اس سورت کو سورۃ الکافرون کہتے ہے. کیونکہ اس میں کفر کرنے والوں کے خلاف اللہ کی طرف سے ان کا انکار کا ذکر کیا گیا ہے. سورت میں ان کافروں کی بات کی گئی ہے جو اللہ کی عبادت سے انکار کرتے ہوئے اور اپنے بنائے ہوئے معبودوں کی عبادت کرتے ہیں.یہ سورۃ بیان کرتی ہے کہ اسلامی عقائد کے تحت اللہ کی عبادت ایمان کی اہمیت رکھتے ہیں. اور کسی بھی دوسرے معبود کی عبادت کو قبول نہیں کرتے اس طرح ان کافروں کو دکھایا گیا ہے کہ وہ اپنے مذہب کو اپنے پاس رکھتے ہیں اور دوسرے مذہب کو قبول نہیں کرتے.یہ سورت اسلامی عقائد کی تصدیق کرتی ہے اور مسلمانوں کو اپنے عقائد پر مضبوطی سے رہنے کی دھیان دیتی ہے اس سورت کی تلاوت روزانہ کیا جاتا ہے اس کی تلاوت کا کرنا عبادت کا حصہ ہے

Leave a comment

%d