sone ki dua uthne ki dua in Urdu pdf download

sone ki dua uthne ki dua in urdu اٹھنے کی دعا,سونے کی دعا,translation of sone ki dua

sone ki dua سونے کی دعا
اَللّٰھُمَّ بِاسْمِكَ أَمُوتُ وَأَحْيَا
translation of sone ki dua سونے کی دعا
یااللہ،میں اپ کا ہی نام لے کرمرتا اور جیتا ہو۔
سونے کے وقت کی دعا جو افراد سونے سے پہلے پڑھتے ہیں تاکہ اللہ تعالی سے حفاظت، بخشش، اور برکت کی درخواست کی جا سکے

sone ke dua in urdu with translation

sone ki dua

uthne ki dua in urdu with translation

uthne ki dua in urdu اٹھنے کی دعا
اَلْحَمْدُلِلّٰہِ الَّذِیْ اَحْیَانَا بَعْدَ مَااَمَاتَنَا وَاِلَیْہِ النُّشُوْرُ
translation of uthne ki dua اٹھنے کی دعا
یااللہ تغالی،کا بہت بہت شکر ہے۔کہ جس نے مرنے کے بعد زندہ کیا،اور اسی کی طرف مرکرجانا ہے۔
اٹھنے کے وقت پڑھی جانے والی دعا جو اسلامی روایات کے مطابق سونے سے اٹھنے کی ابتدائی کاروائی کے دوران پڑھی جاتی ہے
.اس دعا میں اللہ کی نام کی برکت سے شروع کی جاتی ہے اور اللہ سے حفاظت اور سکون کی دعا کی جاتی ہے
.تاکہ شخص نئے دن کی ابتدائی کاروائی کو اللہ کی حفاظت اور رحمت سے آغاز کر سکے
uthne ki dua

sone ki dua uthne ki dua in urdu and hindi اٹھنے کی دعا,سونے کی دعا

Leave a comment

%d