Powerful Safar ki dua in Urdu سفر کی دعا pdf download

Safar ki dua in Urdu: The prayer of the journey starts with Urdu and English. Which made the ride harmless for us. And we thank God.

All types of accidents, accident killings, are saved from flights etc. We thank God that the ground travel has protected from the car accident.

In the sky, flights were kept in their memorandum. Protected from natural disasters while we are riding our destination. Or Allah is thankful to you that the prayer of the journey gives prayers like this Urdu. On which we continued to avoid unnecessary disasters and troubles.

The prayer is a blessing from Allah, which is given to his servants. Travel prayers are means to keep the servant safe. And if anything happens, Allah gives his full reward.

safar par jane ki dua | dua for travelling

safer Ke dua in Urdu in English for traveling. I start with the name of Allah and trust in Allah and ask for help from Allah. And I am protected by God’s grace.

You are also aware of the journey and the news is in every action. Protect us from the journey we have started. (Safar ki dua in Urdu).

Indeed, Allah is able to do everything and what Allah does is the success of the world and the hereafter. Amin, on the journey we have come, reaches us to your destination.

Allah gives us the perfect religion. Amin. The prophet (peace and blessings of all be upon him) used to read the prayer while riding on the ride.

1: safar ki dua in Arabic
Safar ki dua

safar ke dua in Urdu

.سُبْحَانَ الَّذِي سَخَّرَ لَنَا هَذَا وَمَا کُنَّا لَهُ مُقْرِنِينَ وَإِنَّا إِلَى رَبِّنَا لَمُنْقَلِبُونَ

:ترجمہ

اس کو جس نے ہمارے لئے یہ فرمایا اور ہم اسے قابو کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے تھے۔
اور یقیناً ہم اپنے رب کی طرف لوٹ کر جائیں گے۔

:تعریف

یہ عربی جملہ قرآن مجید کی آیت سے ہے، خصوصی طور پر سورۃ الزخرف (سورۃ نمبر 43) کی آیت نمبر 13 سے ہے۔
یہ ایک تعریفی جملہ ہے اور اللہ کی طاقت اور سلطنت کی تصدیق کرتا ہے جو کہ دنیا کی اشیاء پر مقتدر ہیں۔
اس جملے کی اہم بات یہ ہے کہ دنیا کی موجودہ وسائل کو استعمال کرنے اور ان کو قابو کرنے کی صلاحیت صرف اللہ کی مرضی سے ممکن ہے۔
اس کے علاوہ، یہ مومنوں کو اپنے رب کی طرف لوٹنے کی طرف یاد دلاتا ہے اور آخرت میں حساب کتاب کے تصور کو اہمیت دیتا ہے


safar ki dua in arabic 2

safer ke dua in urdu

بِسْمِ اللّٰہِ تَوَکَّلْتُ عَلَی اللّٰہِ، اَللّٰھُمَّ بِکَ اَصُوْلُ وَبِکَ اَحُوْلُ وَبِکَ اَسِیْرُ,’ اَللّٰہُمَّ اَنْتَ الصَّاحِبُ فِی السَّفَرِ وَالْخَلِیْفَةُ فِی الْاَھْلِ

:ترجمہ
.اللہ تعالی کے نام کے ساتھ شروع کرتا ہوں اللہ پر بھروسہ کرتا ہوں اے اللہ اپ کی مدد سے جاتا ہوں
.اور اپ ہی کی مدد سے واپس اتا ہوں اور اپ ہی کی مدد سے چلتا ہوں
.اے خدا اپ ہی رفیق ہیں سفر میں اور خبر گیر ہے گھر بار میں


Safar ki dua

.سُبْحَانَ الَّذِي سَخَّرَ لَنَا هَذَا وَمَا كُنَّا لَهُ مُقْرِنِينَ وَإِنَّا إِلَى رَبِّنَا لَمُنْقَلِبُونَ
.اللَّهُمَّ إِنَّا نَسْأَلُكَ فِي سَفَرِنَا هَذَا الْبِرَّ وَالتَّقْوَى وَمِنَ الْعَمَلِ مَا تَرْضَى

:ترجمہ
سبحان الله جو نے ہمارے لئے یہ (سب کچھ) مسخر کیا اور ہم اس کو قابو میں نہیں رکھ سکتے تھے,، اور یقیناً ہم اپنے کی طرف لوٹ کر جائیں گے
ہم اس سفر میں بھلائی اور تقویٰ کی بھیک مانگتے ہیں, اور جو کام تم پسند کرو وہ کام بھی
ہمارے لئے اس سفر کو آسان بنا دو اور ہمیں اس کی دوری کو دور کر دو۔
تم سفر میں ہمارے ساتھ ہو اور گھر والوں کی پرورش کرنے والے بھی ہ.۔
میں تیری پناہ چاہتا ہوں اس سفر کی تھکا دینے والی اور منظر کی بدحالی اور مال اور گھر والوں کی برائی سے۔


safar ke dua in urdu


سفر کی دعا ان اردو اینڈ انگلش سے شروع کرتا ہوں. جو کہ سواری ہمارے لیے بے نقصان کر دیا. اور ہم اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں. کہ ہر قسم افاتوں یعنی ایکسیڈنٹ ہلاکتوں پروازں ہو وغیرہ سے محفوظ کر دیا.

سفر کی دعائیں بندے کو محفوظ رکھنے کے لیے ہوتے ہیں. اور اگر کچھ بھی ہو جاتا ہے تو اللہ تعالی اس کی بھرپور صلہ دیتا ہے. اللہ ہم کو کامل دین عطا فرمائے امین. نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سواری پر سوار ہوتے وقت ہی دعا پڑھا کرتے تھے

یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ سفر کی دعا ان اردو جیسی دعائیں عطا فرمائے. جس پر ہم ناگہانی افاتوں اور مصیبتوں سے بچتے رہے. سفر کی دعا ہے اللہ تعالی کی طرف سے ایک نعمت ہے جو اپنے بندوں کو دی ہے

ہم اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ زمینی سفر میں کار ایکسیڈنٹ سے محفوظ رکھ دیا. اسمانی پروازوں میں اپنے حفظ و امان میں رکھ دیا. سواری کرتے وقت قدرتی افاتوں سے محفوظ رک دیا

سفر پر نکلتے وقت کی دعا. اللہ تعالی کے نام پر شروع کرتا ہوں اور اللہ پر بھروسہ رکھتا ہوں اور اللہ سے مدد مانگتا ہوں. اور اللہ کے فضل و کرم سے محفوظ ہوتا ہوں
اپ بھی رفیق ہے سفر میں اور خبر گیر ہے ہر اعمال میں. جو سفر ہم نے شروع کیا ہے ہمیں با حفاظت پہنچ فرما
بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے اور اللہ جو کرتا ہے اس میں دنیا و اخرت کی کامیابی ہے. جس سفر پر ہم نکلے ہیں ہمیں اپنی منزل تک محفوظ پہنچ فرما امین

Leave a comment

%d