99 names of allah with meaning in urdu

99 names of allah with meaning in urdu:اللہ تعالی کے اسماء حسنی کا بیان

اللہ کے ننانوے نام اور آپکی پریشانیوں کاحل


اللہ تعالی کے اسماء حسنی کا بیان حدیث شریف میں آیا ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا کہ:۔
اسماء حسنی جن کے ساتھ دعا مانگنے کا حکم دیا گیا ہے ننانوے نام ہیں جو شخص ان کا احاطہ کر لے گا (لینی یادکر لیگ اور پڑھتار ہے گا ) وہ جنت میں داخل ہوگا۔

( اسی حدیث کے دوسرے الفاظ میں یہ ہے ) جوکوئی شخص ان کو حفظ کر لے گا (اور برابر پڑھتا رہے گا ) و ضرور جنت میں داخل ہوگا ۔ (بخارى ومشكوة ج اص ۱۹۹مسلم ج ٣٤٢) اللہ تعالی کے پاکیزہ ناموں میں نانوے نام ایسے ہیں جوقر آن مجید میں موجود ہیں


میرے عزیزو!


اللہ تغالی کے پاکیزہ ناموں میں ننانوے نام ایسے ہیں جوقران مجید میں موجودولله الاسماء الحسنى فدعوه بها اور اللہ کے نام بہت اچھے ہیں ان ناموں کے ذریعہ اللہ کو پکارو۔ حدیث شریف کی سب سے بڑی کتاب بخاری شریف میں اللہ تعالی کے ناموں کے ساتھ
دعامانگنے کی یہ فضلیت بیان کی گئی ہے کہ:۔

99 Names of Allah with Urdu meaning


اللہ تعالی کے ننانولے نام ہیں ان کو جو کوئی یا در کھے گا جنت میں داخل ہوگا ( راوی حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ )
( بخاری شریف ،مسلم شریف ، ترمذی شریف ،نسائی شریف )
اللہ تعالی جل شانہ کے جتنے نام قرآن پاک میں آۓ ہیں ان کے علاوہ اللہ کے اور بھی نام ہیں:۔


لوامع النجوم میں لکھا ہے کہ:۔ ’’اللہ تعالی کے ایک ہزار نام ایسے ہیں جن کوخوداللہ تعالی کے سوا اور کوئی نہیں جانتا ۔
اور ایک ہزا رایسے ہیں جو مسلمانوں کی زبان پر جاری ہیں جن میں سے توریت شریف میں ۔۱۳۰۰انجیل مقدس میں ۳۰۰ ز بورشریف میں ۳۰۰ اور کلام اللہ شریف میں ۱۰۰ لکھے ہوۓ ہیں ۔ مولا ناقطب الدین رحمتہ اللہ علیہ نے ( شرح ) حصن حصین میں ان ناموں کی اس طرح تفصیل لکھی ہے ۔99 names of allah with meaning in urdu

99 names of allah in urdu


حضرت ابوعبیدہ رحمتہ اللہ علیہسے منقول ہے کہ جب میں نے قرآن مجید میں اللہ کے نام تلاش کئے تو ایک سو تیرہ ملے جن میں بعض مکرر بھی تھے۔ جیسے غفور ، غافر ،غفار چنانچہ ایسے تمام مکررات نکالنے کے بعد صرف ننانوے نام ہی باقی رہے ۔

اسماء الہی تلاوت کر نے کے متعلق دخول جنت کی بشارت آئی ہے ۔ان ناموں میں بڑی خیر و برکت ہے ۔اور ان کے فضائل اور خواص بے شمار ہیں ۔ان ناموں کے ذریعہ جوبھی دعا کی جاتی ہے وہ مقبول ہو جاتی ہے۔


جب کسی کی عیش اور آرام سے زندگی نہ گذر رہی ہو، یا کوئی کسی مصیبت اور پریشانی میںگھر گیا ہو، یا کسی بلاۓ نا گہانی میں پھنسا ہوا ہو، رزق میں بھی ہو ۔ ملازمت ملنے میں دشواری پیش تنگی آ رہی ہو ، دعائیں قبول نہ ہوتی ہوں ۔


غرضیکہ خوشی راحت اور رنج کی حالت میں اپنی ہر جائز ضرورت کے موقع پر جس وقت طبیعت میں اللہ جل جلالہ سے پورا لگاؤ ہو، اپنی دینی اور دنیوی تمام ضرورتوں کے لئے سحر کے وقت یا رات کو سونے سے پہلے جب بھی وقت ملے اپنے اللہ کو یاد کرلیا کرے۔

All 99 Names of Allah with Urdu meaning


آپ روزانہ جو وقت بھی دعا کے لئے متعین فرمائیں ۔ تین مرتبہ، پانچ یا سات مرتبہ اللہ تعالی کے ان مقدس ناموں کو پڑھ لیا کر میں ۔بہتر یہ ہے کہ انہیں حفظ کر لیں تا کہ روزانہ پڑھنے میں دقت نہ ہو ۔ اور آپ کا سینہ ہمہ وقت ان کی خیر و برکت سے منور بنار ہے۔


نوٹ:۔ اسماءالحسنی کے خواص مولانا محمد ادریس رحمتہ اللہ کی کتاب شرح حصن حصین سے
لئے گئے ہیں۔


99 names of allah with meaning in Urdu

AR-RAHMAANALLAH
99 names of allah
AL-MALIKAR-RAHEEM
99 names of allah
AS-SALAAMAL-QUDDUS
99 names of allah
AL-MUHAYMINAL-MUMIN
99 names of allah
AL-JABBARAL- AZEEZ
99 names of allah
AL-KHAALIQAL-MUTAKABBIR
99 names of allah
AL-MUSAWWIRAL-BAARI
99 names of allah
AL-QAHHARAL-QHAFFAR
99 names of allah
AR-RAZZAAQAL-WAHHAAB
99 names of allah
AL-ALEEMAL-FATTAAH
99 names of allah
AL-BAASITAL-QAABIDH
99 names of allah
AR-RAAFIHAL-KHAAFIDH
99 names of allah
AL-MUZILAL-MUIZZ
99 names of allah
AL-BASEERAS-SAMEEH
99 names of allah
AL-ADLAL-HAKAM
99 names of allah
AL-KHABEERAL-LATEEF
99 names of allah
AL-ATHEEMAL-HALEEM
99 names of allah
ASH-SHAKOORAL-GHAFOOR
99 names of allah
AL-KABEERAL-ALEE
99 names of allah
AL-MUKEETAL-HAFEDH
99 names of allah
AL-JALEELAL-HASEEB
99 names of allah
AR-RAQEEBAL-KAREEM
99 names of allah
AL-WAASIAL-MUJEEB
99 names of allah
AL-WADOODAL-HAKEEM
99 names of allah
AL-BAITHAL-MAJEED
99 names of allah
AL-HAQQASH-SHAHEED
99 Names of Allah
AL-QAWIYYAL-WAKEEL
99 Names of Allah
AL-WALIYYAL-MATEEN
99 Names of Allah
AL-MUHSEEAL-HAMEED
99 Names of Allah
AL-MUIDAL-MUBDI
99 Names of Allah
AL-MUMEETAL-MUHYEE
99 Names of Allah
AL-QAYYOOMAL-HAYY
99 Names of Allah
AL-MAAJIDAL-WAAJID
99 Names of Allah
AS-SAMADAL-WAAHID
99 Names of Allah
AL-MUQTADHRAL-QADIR
99 Names of Allah
AL-MUAKHIRAL-MUQAADIM
99 Names of Allah
AL-AAKHIRAL-AWWAL
99 Names of Allah
AL-BAATINAZ-DHAAHIR
99 Names of Allah
AL-MUYAALIAL-WAALI
99 Names of Allah
AT-TAWWABAL-BARR
99 Names of Allah
AL-AFUWWAL-MUNTAQIM
99 Names of Allah
MAALIK-UL-MULKAR-RAOOF
99 Names of Allah
AL-MUQSITDHUL-JALAALI-WAL-IKRAAM
99 Names of Allah
AL-GHANIYYAL-JAAMI
99 Names of Allah
AL-MANIAL-MUGHNI
99 Names of Allah
AN-NAFIAD-DHARR
99 Names of Allah
AL-HAADIAN-NUR
99 Names of Allah
AL-BAAQIAL-BADEE
99 Names of Allah
AR-RASHEEDAL-WAARITH
99 Names of Allah
AS-SABOOR
99 Names of Allah

Leave a comment

%d